پاک بحریہ کا کارنامہ 300 ارب کی منشیات پکڑ لی

اسلام اباد (خصوصی رپورٹ) پاک بحریہ کا کارنامہ متحدہ ٹاسک فورس کی اطلاع پر 300 ارب کی منشیات پکڑ لی یہ منشیات دو جہازوں کے ذریعے دنیا کے مختلف ممالک میں پہنچائی جانی تھی ذرائع کے مطابق ٹاسک فورس نے پاکستان حکومت کو درخواست کی تھی کہ اطلاع ہے کہ دو جہازوں کے ذریعے منشیات کی ایک بھاری کھیپ سمندری راستے کے ذریعے مختلف مالوں کو بھیج دی جائے گی جس پر پاک بحریہ کو انتہائی مشکل ٹاسک دیا گا پاک بحریہ کے چیف نے بحری جہاز یرموک استعمال کرنے کا فیصلہ کیا اور ٹیمیں تشکیل دے کر انہیں سمندر روانہ کر دیا پاک بحریہ کے افسران اور جوانوں نے دو جہازوں پر لدی ہوئی منشیات کی بھاری کھیپ کو اپنے قبضہ میں کر لیا برامد کی گئی منشیات کی قیمت 100 کروڑ ڈالر جبکہ پاکستانی روپوں میں 300 ارب روپیہ بنتی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں