مسجد کے اندر زیادتی مجرم کو سزائے عمر قید
راولپنڈی( کورٹ رپورٹر )ایڈیشنل سیشن جج افشاں اعجاز صوفی نے تھانہ نصیر آباد میں درج کیس کا فیصلہ سنا دیا مجرم محمد افضل پر الزام عائد تھا اس نے مسجد کے اندر طالبعلم کو بدفعلی کا نشانہ بنایا ہے جس پر پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا عدالت نے جرم ثابت ہونے پر مجرم محمد افضل کو عمر قید کی سزا، 5 لاکھ روپے ہرجانے اور 2 لاکھ روپے جرمانے کی بھی سزا سنائی ہے واقعہ کا مقدمہ مئی 2022 تھانہ نصیر آباد میں درج کیا گیا تھا

Load/Hide Comments