ایاز صادق احسان فراموش اور منافق ہے

لاہور (نمائیندہ خصوصی)پوڈ کاسٹ میں ایک صحافی کوانٹرویو دیتے ہوئے لاہور کے نون لیگی رہنما شیخ روحیل اصغر نے اپنی ہی پارٹی کے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو منافق اور احسان فراموش قرار دے دیا شیخ روہیل اصغر احسان صادق کا نام سنتے ہی اپے سے باہر ہو گئے اور کہا کہ ایاز صادق نے الیکشن کمیشن پاکستان سے مل کر ان کے حلقے کو چار کٹ لگائے لیکن مجھے پھر بھی کوئی فرق نہیں پڑا انہوں نے کہا کہ یہ الیکشن جتوانے والوں کی وجہ سے کامیاب ہوتا ہے او یار صادق منافق اور احسان فراموش أدمی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں