پی ایم ڈی سی کے باہر طلبہ کا احتجاج
اسلام اباد (سٹی رپورٹر )طلبہ کی انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی، مرکزی دروازے پر دھرنا
پولیس اور مظاہرین میں دھکم پیل
مظاہرین کا مطالبہ—ایم ڈی کیٹ میں حاضری اور نمبروں کے تناسب میں اضافہ واپس لیا جائے
طلبہ و طالبات کا کہنا ہے مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رہے گا
پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود، سیکورٹی کے سخت انتظامات
مظاہرین کی پی ایم ڈی سی کی نااہلی اور پالیسیوں کے خلاف نعرے بازی
طلبہ نے پی ایم ڈی سی کی پالیسیوں کو تعلیم دشمن قرار دیا
صدر پی ایم ڈی سی اور رجسٹرار کے خلاف شدید احتجاج
Load/Hide Comments