بلیو ورلڈ ہاؤسنگ سکیم کے مالک و ایم پی اے پر قتل کا مقدمہ

راولپنڈی (کرائم رپورٹر )راولپنڈی کے تھانہ چونترہ کے علاقے سہال اڈہ پر قتل و دو افراد کو زخمی کرنے کا معاملہ
پولیس نے حکمران جماعت مسلم لیگ ن کے ممبر صوبائی اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری پنجاب اور بلیو ورلڈ ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالکان نعیم اعجاز ۔وسیم اعجاز ،ندیم اعجاز سمیت ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
مقدمہ قتل اقدام قتل اعانت جرم وغیرہ کی دفعات کے تحت مقتول کے بھائی سابق کونسلر محمد ثقلین کی مدعیت میں درج کیاگیا
وسیم اعجاز ،علی عمران ،رمان عمران، وحید وغیرہ ، دس سے پندرہ دیگر مسلح افراد سمیت۔براہ راست نامزد ۔
Load/Hide Comments