ٹی ایل پی کریک ڈاؤن پانچ ہزار گرفتار پابندی لگانے کا فیصلہ

اسلام اباد (خصوصی رپورٹ )پنجاب حکومت کی درخواست پر وفاقی حکومت نے تحریک لبیک پر ہر قسم کی پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے جب کہ دوسری طرف تحریک لبیک کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ذرائع کے مطابق اب تک ملک بھر سے پانچ ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جن کے خلاف قتل اقدام قتل دہشت گردی توڑ پھوڑ سمیت سنگین دفعات کے تحت مقدمات درج کیے گئے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں