اڈیالہ جیل کے دونوں وزرائے اعلی ناکام

اسلام اباد( کرائم رپورٹر )دوسرا چیف منسٹر اڈیالہ جیل سہل أفریدی  بھی ناکام سابق وزیراعلی اڈیالہ جیل علی امین گنڈا پور کے بعد پانی پی ٹی ائی نے اپنی رہائی کی ناکامی کے بعد ایک اور چھچھورے کو اڈیالہ جیل کا چیف منسٹر تعینات کر دیا ہے لیکن اپنے تعینات کر دہ اڈیالہ جیل کے چیف منسٹر کو اتنے اختیارات نہیں دے سکا کہ وہ اپنے مقرر کردہ چیف منسٹر سے ملاقات کر سکے واضح رہے  کہ پانی پی ٹی ائی عمران خان نے محض سہیل افریدی کو کے پی کے کا چیف منسٹر اس لیے بنایا تھا کہ وہ اس کی رہائی کے لیے جدوجہد کرے گا لیکن اس سے قبل علی امین گنڈا پور کو بھی اسی طرح کا موقع دیا گیا تھا لیکن جب وہ ناکام ہو گئے تو سہیل افریدی کو نیا وزیر اعلی بنایا گیا علی امین گنڈاپور سے لے کر سیل افریدی تک دونوں وزرائے اعلی اپ نے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد بجائے اس کے کہ اپنے صوبے کے لیے کچھ اقدامات کریں وہ سیدھے اڈیالہ جیل پہنچ جاتے ہیں لگتا ایسے ہی ہے کہ وہ کے پی کے کے نہیں بلکہ اڈیالہ جیل کے وزیراعلی منتخب ہوئے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں