ڈوگر ویلفیئر ٹرسٹ خدمت کا سفر جاری

ڈوگر ویلفیئر ٹرسٹ (رجسٹرڈ پاکستان)
کے زیرِ اہتمام

کیپٹن ریٹائرڈ ڈاکٹر محمد خالد ڈوگر کی زیر نگرانی فری آئی کیپ بمقام محلہ عثمان غنی فیصل آباد * میں لگایا گیا کیمپ تقریباً 60/70 کے قریب مریضوں کا معائنہ کیا گیا

4 متاثرہ مریضوں کا سفید موتیا کے آپریشن کے گئے جبکہ باقی مریضوں کو موقع پر ادویات تقسیم کی گئی اور احتیاطی تدابیر سے آگاہ کیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں