پاکستان نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی سپلائی لائن کاٹ دی

اسلام اباد (خصوصی رپورٹ )افغانی طالبان کے پاکستان پر حملہ کے جواب میں پاکستانی فوسز نے جہاں ایک طرف افغانستان کو بھاری نقصان پہنچایا ہے تو دوسری طرف پاکستان نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پر پابندی عائد کر دی ہے جس سے مختلف ملکوں سے کراچی بندرگاہ پر انے والا اربوں روپے مالیت کے سامان سے بریک کنٹینروں کو اف لوڈ بھی کر دیا گیا ہے جس سے افغانستان میں مہنگائی کا ایک طوفان برپا ہو گیا ہے واضح رہے کہ جنگ کے بعد پاکستان نے نہ صرف افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پر پابندی عائد کر دی ہے بلکہ پاکستان سے اشیائے خوردو نوش اور زرعی اجناس کی سپلائی لائن بھی کاٹ دی ہے جس سے افغانستان میں ان چند دنوں میں مہنگائی اسمان تک پہنچ گئی ہے
Load/Hide Comments