شہداء کارساز کی دعائیہ تقریب جمعہ کو جی ٹن میں ہوگی

اسلام اباد( سٹی رپورٹر )پاکستان پیپلز پارٹی اسلام آباد سٹی کل مورخہ 17 اکتوبر 3 بجے سانحہ کار ساز کے حوالے سے ایک دعائیہ تقریب جی 10 اسلام آباد آفس میں منعقد کر رہی ہے جس میں قرآن خوانی کی جائے گی اور شہداء کے لیے دعا اور ان کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا ۔ اسلام سٹی و الائیڈ ونگ کے تمام کارکنان کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔ شکریہ ۔
ملک زاہد اقبال ڈپٹی جنرل سیکریٹری اسلام آباد سٹی ۔
ایڈریس: مکان نمبر 879, گلی نمبر 34, جی 10/1, اسلام آباد
Load/Hide Comments