ایکس اکاؤنٹ پر لاشوں کی جھوٹی خبر بانی کے خلاف پرچہ

لاہور( نمائندہ خصوصی )پنجاب حکومت کا عمران خان کے ایکس اکاونٹ پر 400 لاشوں والے اشتعال انگیز جھوٹے بیان پرپیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ یہ فیصلہ گزشتہ روز ایک اعلی سطحی اجلاس میں کیا گیا لاہور میں ہونے والے ایک اعلی سطحی اجلاس واضح رہے کہ بانی پی ٹی ائی کہ ایکس اکاؤنٹ پر ایک مذہبی جماعت کے احتجاج کے دوران 400 افراد کے ہلاک ہونے کی جھوٹی خبر شائع کی گئی تھی
Load/Hide Comments