مذہبی جماعت کی جانب سے دی گئی جمعہ کی ہڑتال مسترد

اسلام اباد (خصوصی رپورٹ )سیاسی و سماجی حلقوں تاجر برادری اور سول سوسائٹی سمیت تمام مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے ایک مذہبی جماعت کی جانب سے دی گئی جمعہ کی ہڑتال کو یکسر مسترد کر دیا ہے اس حوالے سے ملک بھر کی تاجر برادری اور سول سوسائٹیز سے تعلق رکھنے والے افراد نے موقف اختیار کیا ہے کہ ملک اس وقت کسی بھی قسم کی بے مقصد ہڑتال کا متحمل نہیں ہو سکتا لہذا تمام کاروباری افراد و تاجر جمعہ کے روز اپنے کاروبار کو روٹین سے چلائیں

اپنا تبصرہ بھیجیں