افریدی کی عمران سے ملاقات نہ ہوسکی وزیراعظم نے مبارکباد دی 

راولپنڈی( کرائم رپورٹر )وزیراعظم شہباز شریف نے کے پی کے کے نئے وزیراعلی کو منتخب ہونے پر فون کال کر کے مبارک باد دی ہے تو ہم وزیراعلی کے پی شہباز شریف سے استدعا کے باوجود اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات نہ ہو سکی وزیراعلی سہیل افریدی کئی گھنٹے اڈیالہ جیل کے باہر انتظار کرتے رہے تا ہم انہیں اجازت نہ ملنے کے بعد وہ مایوس ہو کر اپنے صوبہ پختون خواہ واپس روانہ ہو گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں