شیخوپرہ  دھیر کے میں ایک پولیس اہلکار کو شہید کر دیا گیا

لاہور( کرائم رپورٹر) پنجاب پولیس کی جانب سے اپنے تمام افسران و اہلکاروں کو اپنے دفاتر میں وردی میں نہ انے کی ہدایات جاری کر دیں یہ ہدایات اس لیے جاری کی گئی ہیں کہ دو روز قبل شیخوپورہ کے علاقے دیر کے میں ایک روڈ پر جب ایک پولیس اہلکار وردی میں اپنے موٹر سائیکل پہ جا رہا تھا تو وہاں پر موجود شدت پسندوں نے پولیس اہلکار کو شہید کر دیا تھا جس کے بعد پنجاب پولیس کی جانب سے تمام افسران اہلکاروں کو دفتر اتے ہوئے سول کپڑے پہننے کی ہدایت جاری کی گئی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں