افغانیوں کو سات دن کی مہلت

اسلاام أباد (خصوصی رپورٹر)پاکستان بھر میں افغان مہاجرین کو 7 دن میں گھر، کاروبار، دکانیں خالی کرنے کا حکم دےدیا ہے اس حوالے سے وزارت داخلہ نے تمام متعلقہ افسران کو واضح ہدایت جاری کر دی ہیں اس حوالے سے دکانوں اور مکانوں کے مالکان کو بھی خبردار کیا گیا ہے کہ اگر انہوں نے سات دن کے اندر اندر افغانیوں سے مکان اور دکانیں خالی نہ کروائیں تو ان کے خلاف بھی مقدمہ درج کیے جائیں گے 

اپنا تبصرہ بھیجیں