پولیس کی مبینہ ملی بھگت جڑواں شہروں میں افغانیوں کی أج بھی بھرمار

اسلام آباد( کرائم رپورٹر) اسلام آباد اور راولپنڈی میں ہزاروں افغانی جنہوں نے پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ نادرا سے رشوت دے کر حاصل کئے ہیں اب بھی موجود ہیں ٹوین سٹی میں زیادہ تر جرائم میں آفغانی ملوث ہیں اور منی لانڈرنگ کے زریعے پاکستانی معیشت تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں زیادہ تر بااثر افغانی شہری ھزاروں کنال اراضی کے مالکان بن گئے ہیں جبکہ مقامی پولیس ان افغانی شہریوں بھاری رشوت لے کر انکو گرفتاری کے بجائے الٹا تحفظ دے رہے ہیں اسلام اباد کی مختلف مارکیٹوں جی 10 جی9 جی 11 جی 6 ایف 6ایف سیون سمیت مختلف سیکٹرز میں بدستور رہائش پذیر ہیں اور مختلف مارکیٹوں میں کرائے کی دکانیں حاصل کر کے بدستور اپنا کاروبار کیے ہوئے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں