ڈیوٹی سے فرار 26 ڈولفن اہلکار برطرف

اسلا مأباد(کرائم رپورٹر)میٹھا میٹھا ہپ کڑوا کڑوا تھو مشکل حالات میں ڈیوٹی سے فرار ہونیوالے اسلام آباد ڈولفن پولیس کے26جوانوں کونوکریوں سے برطرف کردیاگیا مذکورہ ملازمین نے احتجاجیوں کے خوف سے ڈیوٹی چھوڑ کر فرار ہو گئے تھے جنہیں أئی جی اسلام اباد نے نوکریوں سے برطرف کر دیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں