پولیس ایکشن سے قبل مظاہرین نے متعدد پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنایا ہوا ہے

اسلام اباد (خصوصی رپورٹ )بے مقصد احتجاجی مظاہرین جو کہ سوشل میڈیا پر نہتے اور مظلوم بننے کی کوشش کر رہے ہیں زیر نظر ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے تشدد کر کے یرغمال بنائے گئے پولیس افسران اہلکاروں کو ایک ٹرالی میں قید کیا ہوا ہے اور پولیس اہلکاروں کے زیر استعمال گاڑیاں چھین کر خود ڈرائیو کر رہے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں