قاسم سوری طویل عرصے بعد امریکہ میں منظر عام پر

اسلام اباد (خصوصی رپورٹ )لوگوں کے بچوں کو ورغلا کر انہیں تشدد اکسانے والے سیاستدان برا وقت انے پر بیرون ملک فرار ہو جاتے ہیں انہی میں سے ایک کردار قاسم سوری کا ہے جو کوئی کام دھندا نہ کرتے ہوئے بھی پاکستان سے لوٹے گی دولت سے امریکہ میں عیاشیاں کر رہا ہے طویل عرصے بعد امریکہ میں ہونے والے ایک مظاہرے میں منظر عام پر ایا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں