افواج پاکستان طالبان کی پوسٹوں پر قبضہ کر کے پرچم لہرا رہے ہیں

اسلام اباد (خصوصی رپورٹ )انگور اڈہ افغان سرحدی پوسٹ پر کمانڈر 245 ونگ کےجوان پاکستانی جھنڈالگارہے ہیں۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد
پاکستان ایف سی 245 ونگ نے انگور اڈہ
بارڈر کےقریب افغان طالبان کی چارچوکیوں کوکامیابی سےتباہ کردیا۔اس یونٹ نےافغان طالبان کےجھنڈے کوپاکستانی پرچم سے بدل دیا اور پوسٹوں کامکمل کنٹرول سنبھال لیا

اپنا تبصرہ بھیجیں