پاک افغان جنگ ایک اور سپوت دھرتی پہ قربان

اسلام أباد (خصوصی رپورٹ)پنڈدادن خان تحصیل کے ایک اور نوجوان طیب رمضان ولد محمد رمضان (بمقام جھگیاں) اپنی دھرتی کی حفاظت کرتے ہوۓ جام شہادت نوش فرما گئے اللہ تعالی ان کی شہادت اپنی بارگاہ الہی میں قبول و منظور فرماۓ اور لواحقین عزیز رشتہ داروں کو صبر جمیل عطا فرمائے
Load/Hide Comments