سعد رضوی کے گھر پر پنجاب پولیس کا چھاپہ نوٹوں کے صندوق برأمد ویڈیو وائرل

پنجاب پولیس کا مزہبی جماعت کے رہنما سعد رضوی کے گھر پر پولیس کا چھاپہ نوٹوں سے بھرے صندوق برامد پنجاب پولیس نے مختلف شاپروں میں پانچ پانچ ہزار کے لاکھوں نوٹ اپنے قبضہ میں لے لئے  چھاپے کے دوران  مہنگی ترین گھڑیاں اور دیگر مہنگے تحائف بھی برامد ہوے گل

اپنا تبصرہ بھیجیں