لاہور پولیس کا سب انسپیکٹر ڈاکو نکلا

لاہور ( کرائم رپورٹر)لاہور کے چوہنگ ٹریننگ سینٹر میں تعینات سب انسپیکٹر ڈاکو نکلا خاتون سے کار چھین کر فرار ہونے اور پکڑے جانے والے دو ڈاکووں میں سے ایک پولیس سب انسپکٹر نکلا، ملزم احتشام دن کو چوہنگ سینٹر میں ٹریننگ اور رات کو وارداتیں کرتا تھا پولیس نے ملزم کا جسمانی ریمانڈ لے کر مزید تفتیش شروع کر دی ہے مزید وارداتوں کے انکشافات کی توقع ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں