انڈر ورلڈ ڈان طیفی بٹ بھی مارا گیا

لاہور (کرائم رپورٹر ) پنجاب کے سب سے بڑےانڈر ورلڈ ڈان طیفی بٹ بھی اپنےہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا طیفی بٹ گینگ نے سینکڑوں افراد کو ٹھکانے لگایا اور آج تک کبھی پولیس اس پر ہاتھ نہ ڈال سکی تھی ،سی سی ڈی نے دوبئی سے انٹرپول کے ذریعے اسے پاکستان منتقل کیا مگر رحیم یار خان میں مبینہ طور پر اس کے گینگز کے دیگر افراد نے انہیں چھڑانے کی کوشش کی جس سے وہ اپنے ہی ساتھیوں کی گولیوں سے ہلاک ہو گیا یہ بہت بڑا پیغام ہے بڑے بڑے انڈر ورلڈ ڈان ، لوکل کن ٹٹوں کیلئے ، گینگ چلانے والوں کیلئے ، اگر بڑے بڑوں کی آنکھ کا تارا طیفی بٹ مارا گیا تو اب اور کوئی بدمعاش بچ نہیں سکتا نہ کوئی سفارش کام آئے گی نہ پیسہ CCD ایک برانڈ ہے ایک خوف کی علامت ہے جرائم پیشہ افراد کے لیے
Load/Hide Comments