پاکستان کے خلاف ٹرائیکا متحرک

اسلام اباد( ثمینہ خان )اچانک افغان ناموں سے ہزاروں انگریزی اکاؤنٹ پاکستان کے خلاف ایکٹو ہو گئے ہیں یہ سارے را کے ڈیجٹل فورس کا حصہ ہیں یہی اکاؤنٹ پی ٹی آئئ کے حمایتی ہیں یہ ایک سائبر وار ہے جو مسلط کی گئ ہے۔
زیادتر حقیقت میں افغان اکاؤنٹ بھی ہے جو پاکستان کے خلاف ایکٹیو ہے ۔
پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ ہم اس وقت مکمل طور پر حالات جنگ میں ہیں ۔
دشمن نے شوشل میڈیا کا مورچہ سنبھالا ہوا ہے ۔
جب پاکستان کے سیکورٹی فورسز اس وقت اندورنی اور باڈر پر دشمن کے ساتھ میدان میں مصروف ہیں ۔جبکہ افغانستان ہندوستان اور پی ٹی ائی پاکستان مخالف ٹر ائیکا بنا رکھا ہے
تو لہذا تمام محب وطن پاکستانیوں کا فرض بنتا ہے کہ شوشل میڈیا پر دشمن کا پروپیگنڈہ ہیش ٹیگ ناکام کرکے ایک محب وطن پاکستانی ہونی کا ثبوت دیں
پاکستان ہمیشہ زندہ باد ۔
❤️🇵🇰
Load/Hide Comments