انڈر ورلڈ ڈان طیفی بٹ کو لاہور پہنچا دیا گیا

لاہور (کرائم رپورٹر ) بالاج قتل کیس میں مفرور انڈر ورلڈ ڈان طیفی بٹ کو دبئی سے گرفتار کر کے لاہور پہنچا دیا گیا طیفی بٹ کی تازہ تصویر جو 10 اکتوبر 1 بجکر 16 منٹ پر اتاری گئی
امیر بلاج کیس کے مرکزی کردار طیفی بٹ کو پاکستان منتقل کر دیا گیا گزشتہ رات 12 بجکر 47 منٹ پر ایمرٹس کی فلائٹ نمبر EK 606 سے کراچی پہنچایا گیا 10 اکتوبر صبح ساڑھے 8 بجے لاہور پہنچا دیا گیا ہے جہاں اس سے سی سی ڈی افسران تفتیش کر رہے ہیں
Load/Hide Comments