اسلام اباد راستوں کی بندش مجبور باپ کی ویڈیو وائرل

اسلام اباد(کرائم ر پورٹر) مذہبی جماعت کا ممکنہ احتجاج ساقی دارالحکومت اسلام اباد میں راستوں کی بندش ایک باپ اپنی شدید بیمار بچی کو رات کی اس تاریکی میں پیدل اٹھائے بھاگتا ہوا مقامی ہسپتال جا رہا ہے راستوں کی بندش سے لوگوں کی زندگی اجیرن بن کر رہ گئ ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں