تحریک لبیک۔ خونی احتجاج شروع

  لاہور اسلام اباد( کرائم رپورٹر )لاہور میں ایک اور خونی احتجاج شروع ہو گیا تحریک لبیک اور لاہور پولیس امنے سامنے پولیس کی کارکنان کو منتشر کرنے کے لیے انسو گیس کی شیلنگ جبکہ کارکنان نے پولیس پر ڈنڈے اور پتھر برسا دئے لاہور پولیس نے کارکنان کو اسلام اباد جانے سے روکنے کے لیے تمام تر انتظامات مکمل کر رکھے ہیں جبکہ وفاقی پولیس نے اسلام اباد میں داخلے کے لیے جگہ جگہ کنٹینر کھڑے کر دیے تحریک لبیک کی تاریخ گواہ ہے کہ یہ جب بھی سڑکوں پہ نکلے ہیں خون خرابہ ضرور ہوا اور کئی لاشیں گری ہیں 

اپنا تبصرہ بھیجیں