گنڈا کے بعد ألو ٹماٹر شملہ مرچ کو فارغ کرنے کا امکان

اسلام اباد( ایم اے شام) علی امین گنڈا پور کے بعد شبلی فراز عمر ایوب اور بیرسٹر گوہر خان کی بھی چھٹی کا امکان ذرائع نے بتایا ہے کہ عمر ایوب شبلی فراڑ اور بیرسٹر گوہر علی خان کے در پردہ مقتدر حلقوں سے رابطے میں تھے اور 2024 کے عام انتخابات میں عمر ایوب عمران خان کے جیل میں ہونے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے وزارت عظمی کے امیدوار بھی تھے مقتدر حلقوں نے عمر ایوب کو لولی پاپ دیا تھا کہ پیپلز پارٹی سے اتحاد کر کے انہیں وزیراعظم بنایا جائے گا ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی ائی علی امین گنڈا پور ۔عمر ایوب شبلی فراز اور بیرسٹر گوہر علی خان سے بھی سخت ناراض ہیں اور مناسب موقع دیکھتے ہی ان تینوں کو بھی عہدوں سے فارغ کر دیا جائے گا
Load/Hide Comments