اسلام اباد میں قتل و غارت کا سلسلہ جاری شیئر کریں ایم اے شام اکتوبر 9, 2025October 9, 2025 0 تبصرے 138 مناظر اسلام آباد(کرائم رپورٹر)قتل وغارت کاسلسلہ نہ رک سکا،تھانہ نون کی حدودمیں سرعام دن دھاڑےایک اور شخص کوقتل کردیاگیا رواں ماں کے پہلے نو دنوں میں اب تک سات افراد کو قتل کیا گیا ہے