کے پی کے تبدیلی عمران خان کا خواب چکنا چور

اسلام أباد (ایم اے شام )پانی پی ٹی ائی کا نیانامزد کردہ وزیراعلی کے پی کے بھی خطرے میں کے پی کے اسمبلی میں نئی ہلچل نئے وزیر اعلی کو منتخب ہونے میں 14 دن باقی ہیں تا ہم اس حوالے سے حساس اداروں نے سہیل افریدی کے بارے میں تحقیقات شروع کر دی ہیں ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ گورنر کے پی کے کے پاس علی امین گنڈا پور کی طرف سے دیے گئے استعفی کومنظو کرنے کے لیے 14 دن کا وقت ہوتا ہے اور تب تک علی امین گنڈا پور ہی وزیراعلی بدستور اپنے فرائض سرانجام دیں گے ذرائع نے بتایا ہے کہ پانی پی ٹی ائی جو اپنی رہائی کے لیے سہیل افریدی کو نیا وزیراعلی کے پی کےنامزد کیا ہے وہ بیل منڈے چڑھتے ہوئے نظر نہیں ارہی

اپنا تبصرہ بھیجیں