تحریک لبیک 10 اکتوبر احتجاج گرفتاریاں شروع کنٹینر پہنچا دیے گئے
اسلام آباد(کرائم رپورٹر)تحریک لبیک کا10اکتوبر احتجاج کااعلان
وفاقی پولیس انتظامیہ نے مظاہرین سے نمٹنے کی تیاریاں شروع کر دیں
وفاقی دارالحکومت کے تمام داخلی راستوں کو بند کرنے کیلئے کنٹینرز پہنچا دیئے گئے
ریڈ زون کو مکمل طور پر سیل کرنے کا فیصلہ صرف متعلقہ افراد کیلئے مارگلہ روڈ کھولا جائے گا
فیض آباد ڈبل روڈ ترنول گولڑہ موڑ کے علاقوں میں کنٹینرز روڈ اطراف پر رکھ دیئے گئے
پولیس نے تحریک لبیک کارکنان کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ بھی شروع کر دیا
متعدد کارکنان کو حراست میں لیکر تھانوں میں بند کردیا گیا زرائع
Load/Hide Comments