تحریک لبیک احتجاج میٹرو سروس بند شیئر کریں ایم اے شام اکتوبر 9, 2025October 9, 2025 0 تبصرے 143 مناظر راولپنڈی( کرائم رپورٹر)تحریک لبیک پاکستان احتجاج معاملہ جڑواں شہروں کے مابین میڑو بس سروس آپریشن بند کردیاگیا آپریشن جمعہ کی شب تک بند رھے گا فیصلہ سیکورٹی نقطہ نگاہ سے کیا گیا ہے