معصوم بچی سے بداخلاقی کی کوشش

جڑاںوالا (کرائم رپورٹر) ایک اور نیفے میں پستول چل گیا
بیچکی، تھانہ بڑاگھر پولیس کی بڑی کاروائی بستی دوست محمد کا
ر ہائشی چند روز قبل مبینہ طور پر 5/6 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم یاسین عرف جنجوعہ نیفے میں پسٹل چلنے سے زخمی حالت میں گرفتار
Load/Hide Comments