کیپیٹل پولیس شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کرنے میں ناکام

اسلام اباد( کرائم رپورٹر )دارلحکومت اسلام آباد کی ایک بڑی مارکیٹ میں مصلح ڈکیتی کی واردات شہر میں چوری ڈکیتی قتل و غارت کی وارداتوں میں کئی گنا اضافہ وفاقی پولیس امن و امان قائم رکھنے میں ناکام جرائم کاگڑھ بن گیاقتل،اقدام قتل،ڈکیتی،رہبری،سنیچنگ کی بےشماروارداتیں بےگناہ عوام کاناحق خون بہایاجارہاہے شہری مارکیٹوں اپنے دفاتر اور گھروں میں بھی عدم تحفظ کا شکار ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں