بھتیجی کےسامنے صحافی چچا شہید بھتیجی صدمے سے فوت
اپنے صحافی چچا کو قتل ہوتے دیکھنے والی ننھی بھتیجی بھی موت کی وادی میں چلی گئی،گھوٹکی میں صحافی طفیل رند اپنے دو بچوں اور بھتیجی کو سکول چھوڑنے جا رہے تھے جب قاتلوں نے فائرنگ کی۔اُن کی بھتیجی بعد میں سخت غُصے اور صدمے میں نظر آئی۔فوت ہونے سے پہلے بولے گئے الفاظ ”پہلے کبھی انصاف کیا ہے جو اب کرو گے، چلو نکلو یہاں سے“ بعد میں صدمے سے یہ بچی بھی وفات پا گئی
Load/Hide Comments