ڈاکووں نے نوجوان کو قتل کر دیا

اسلام آباد (کرائم رپورٹر) وفاقی دارالحکومت کے علاقے مین گولڑہ موڑ چوک میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، امین اسلامک بینک کے اے ٹی ایم سے رقم نکالنے والے نوجوان کو ڈاکوؤں نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق دو مسلح ملزمان موٹر سائیکل پر سوار تھے جو واردات کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
Load/Hide Comments