ازاد کشمیر پولیس کہاں ہے ؟
نکیال( علی عمران عباسی) آزادکشمیر میں قانون کی گرفت اتنی کمزور ہے کہ اب لوگ بہنوں / بیٹیوں کو سر عام روک لیتے ہیں، گاڑی میں سوار لوگ بھی تھے لیکن کسی نے روکنے کی کوشش نہیں کی ۔یہ واقعہ تحصیل انتظامیہ اور ضلعی انتظامیہ کے لئے لمحہ فکریہ ہے
Load/Hide Comments