کچے کے ڈاکووں سے لڑتے شہیدکاسٹیبل کو مریم نواز کاتحفہ

لاہور( کرائم رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ہر شہری کے لئے “اپنا گھر، اپنی چھت” کا ویژن
فرض کی راہ میں جان قربان کرنے والے شہید کانسٹیبل زاہد حسن کے اہلخانہ کو ان کی پسند کے مطابق رحیم یار خان، سخی سرور کالونی میں 1 کروڑ 35 لاکھ روپے مالیت کا گھر دیا گیا۔
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی خصوصی کاوش پر حکومت پنجاب نے فنڈز جاری کئے۔
شہید کانسٹیبل زاہد حسن نے کچہ کے علاقے میں جرائم پیشہ افراد سے مقابلے کے دوران بہادری سے جامِ شہادت نوش کیا۔
پنجاب پولیس اپنے 1700 سے زائد شہدا کی قربانیوں کی امین ہے، ان کے اہل خانہ کا خیال رکھنا ہمارا فرض ہے۔ آ
Load/Hide Comments