الجزیرہ ریسٹورنٹ میں لڑکے پر تشدد
اسلام آباد(کرائم رپورٹر) بگڑے نوجوانوں کامعمولی بات پر ایک لڑکے پر تشدد ذرائع کےمطابق بلیوایریاءالجزیرہ فوڈزپرتین نوجوان پرگروپ کاتشدد،وجہ عنادایک نوجوان کی کرسی ساتھ لگی کرسی سےٹکراگئی
عینی شاہدین کے مطابق 10سے15لڑکوں نے اچانک نوجوانوں پرحملہ کردیا اور ان میں سے ایک کو جان سے مارنے کی نیت سے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایااورموبائل چھین بھی لیا۔
Load/Hide Comments