عمران خان کی 73 ویں سالگرہ اڈیالہ میں

اسلام أباد (نمائندہ خصوصی )بانی پی ٹی ائی عمران خان 73 سال کے ہو گئے عمران خان کی یہ دوسری سالگرہ ہے جو کہ اڈیالہ جیل میں گزرے گی مختلف شہروں میں انکی سالگرہ کا کیک کاٹنے کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے
Load/Hide Comments