ریاست فلسطین اور قیادت صرف حماس حافظ نیعم الرحمان

اسلام أباد (خصوصی رپورٹر)دوریاستی حل قبول نہیں، ریاست صرف ایک فلسطین اور قیادت صرف ایک حماس ہے ٗ حافظ نعیم الرحمن
وزیر اعظم حماس کے مؤقف کو تسلیم ٗبیرونی دباؤ کو قبول کیے بغیر حماس کا دفتر کھولنے کا اعلان کریں ٗ غزہ مارچ کے لاکھوں شراکاء کا مطالبہ
Load/Hide Comments