تحریک انصاف لائرز فورم نے چوہدری اشرف گجر کی حمائیت کردی

اسلام أباد(خصوصی رپورٹر)صدر انصاف لائرز فورم نارتھ پنجاب و اسلامآباد ریجن سید محمد علی بخاری ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کی جانب سے امیدوار اسلام آباد بار کونسل چودھری محمد اشرف گجر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کے ساتھ طویل مشاورت کے بعد سابق وزیر اعظم و چیرمین تحریک انصاف عمران خان کے احکامات کی روشنی میں باقاعدہ حمایت کا اعلان کردیا اور انصاف لائرز فورم کے تمام معزز ممبران کو باقاعدہ ہدایت جاری کردیا کہ آمدہ با ر کونسل آف الیکشن میں تمام معزز ممبران اپنے ووٹ اور سپورٹ کے ذریعے سے عمران خان صاحب اور سید محمد علی بخاری صاحب کے نامزد امیدوار کو کامیاب کروائے اور ہم امید رکھتے ہیں جناب چودھری محمد اشرف گجر صاحب آئین کی بالادستی ، آئین کی حفاظت، فسطائیت اور ظلم و جبر کے خلاف ایک موثر آواز کے طور پر کردار ادا کرینگے۔
Load/Hide Comments