پریس گلپ پر حملہ تمام دھڑے متحد

اسلام أباد (نمائندہ خصوصی)صحافی برادری کیلئے حوصلہ افزا بڑی خبر۔
نیشنل پریس کلب پر حملے کیخلاف صحافتی گروپ متحد، چارٹر آف ڈیمانڈ اور مشترکہ حکمت عملی طے کرنے کیلئے جوائنٹ ایکشن کمیٹی قائم کر دی گئی جسکا سہرا جناب افضل بٹ صاحب کے سر جاتا ہے بہترین صحافی دوست اقدام اٹھانا یہ ظاہر کرتا ہے کہ ہمارے سیاسی اختلافات اپنی جگہ موجود ہیں لیکن بات جب ہمارے دوست گھر نیشنل پریس کلب کے وقار کی آئے گی تو ہم سب ایک پلیٹ پر موجود ہوں گے افضل بٹ صاحب اس اقدام پر دوسال قبل جو صبع تین بجے مبینہ طور پر پولیس گردی کا واقعہ نیشنل پریس کے الیکشن میں پیش آیا تھا جب آزاد گروپ کا مینڈیٹ یکطرفہ پولیس کی نگرانی میں گنتی کروا کر چوری کیا گیا تھا اسکو بھی ہم اس شرط پر نظر انداز کرتے ہیں کہ آنے والے وقت میں دوبارہ اس طرح کا واقعہ پیش نہیں آئے گا۔۔۔۔ افضل بٹ صاحب کےموجودہ وقت میں اس اقدام پر زبردست اخراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ انہوں اپوزیشن گروپ کو جوائنٹ کمیٹی میں شامل کرتے ہوئے صحافت برادری کو مذید قوت بخشی لیکن اب ضرورت امر کی ہے کہ سب نے افسوسناک واقعہ پر ایک دوسرے کو اعتماد میں لیکر چلنا ہوگا

اپنا تبصرہ بھیجیں