ایس پی پی ایم ہاؤس کی والدہ ماجدہ وفات پاگئں

اسلام أباد( کرائم رپورٹر)پی ایم ھاوس میں تعینات ایس پی طاھر خان کی والدہ ماجدہ کا انتقال ھوگیا۔ نمازجنازہ اسلام آباد پولیس لائن میں ادا کی گئ طاھر خان نے اپنی والدہ کا جنازہ خود پڑھایا نماز جنازہ میں وفاقی پولیس کے افسروں جوانوں اور عزیزو اقارب نے شرکت کی نماز جنازہ کے بعد مرحومہ کی میت کو آبائی علاقے پشاور روانہ کیا گیاا

اپنا تبصرہ بھیجیں