جدہ ایئرپورٹ پر غیر ملکی پرواز خراب مسافر شدید پریشان
غیر ملکی ایر لائنز کے مسافر پاکستانی عمرہ زائرین گزشتہ 6 روز سے جدہ ایئر پورٹ پر ذلیل و خوار ہو رہے ہیں کوئی پرسان حال نہی انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ چھ دن سے مسلسل یہاں پڑے ہونے کی وجہ سے کئی مسافروں کے پاس پیسے بھی ختم ہو گئے ہیں کئی شوگر کے مریضوں کے پاس دوائیوں کے پیسے بھی نہیں ہیں ہماری مدد کی جائے
Load/Hide Comments