بلوچستان کی ایک منفرد سڑک ۔ویڈیو ضرور دیکھیں
چمن، بلوچستان میں تعمیر کیا گیا یہ شاہکار روڈ اپنی مثال آپ ہے متعلقہ اداروں کی نااہلی کے باعث سڑک کے بیچ بجلی کے پول لوگوں کا منہ چڑا رہے ہیں اس جیسا شاندار منصوبہ دنیا بھر میں کہیں اور دیکھنے کو نہیں ملتا۔ ہماری گزارش ہے کہ اس منفرد روڈ کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں شامل کیا جائے۔
Load/Hide Comments