صحافیوں کے بعد وفاقی پولیس نے وکلا سے بھی معافی مانگ لی

نیشنل پریس کلب کے باہر سے مظاہرہ کرنے والے وکلاء کو گرفتار کرنے پر اسلام آباد پولیس نے بار میں جاکر معافی مانگ لی۔ معافی تلافی کے لئے ایس پی خالد اعوان کی خدمات لی گئیں کیونکے وہ نہ صرف ہردل عزیز بلکہ بڑے ہی دھیمے مزاج کے پولیس افسر ہیں
Load/Hide Comments