ازاد کشمیر میں جاری کشیدگی ختم مذاکرات کامیاب

اسلامأباد(خصوصی رپورٹ )عوامی ایکشن کمیٹی اور وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی طرف سے ازاد کشمیر میں بھیجی گئی وزرا کی کمیٹی کے درمیان ہونے والے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں اس طرح گزشتہ چھ روز سے جاری کشیدگی اور احتجاج ختم کر دیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں