ہائی کورٹ کے حکم پر ایس ایچ او کراچی کمپنی عمرأن حیدر کےخلاف مقدمہ درج

اسلام اباد(کرائم رپورٹر )
ائی جی اسلام اباد کی ترجیحات کراچی کمپنی ایس ایچ او پر ایف ائی ار ہونے کے باوجود وہ ڈیوٹی پر حاضر اور کسی قسم کی کوئی گرفتاری نہ عمل میں لائی گئی مقدمہ نمبر 1075/25مقدمہ مدعی ہارون انور جس کی رہائش جی ایٹ ون اسلام اباد میں ہے اس شخص نے پہلے حصول انصاف کے لیے اسلام اباد پولیس کے ال افسران کو درخواستیں دی کہ ناحق میرے بیٹے کو حب سے بجا میں رکھ کے اس کی جیب سے 10 ہزار لیپ ٹاپ اور دیگر چیزیں پولیس نے نکال لی اور اسے دھمکیاں لگائی اور اسے بلیک میل کرنے کی کوشش کی جب وہاں سے انصاف کے دروازے مکمل بند ملے تو متاثرہ شخص نے ہمت نہ ہاری وہ اسلام اباد کورٹ کی طرف انصاف کے حصول کے لیے گیا جہاں سے کورٹ نے ایف ائی ار کے ارڈر کیے ایف ائی ار درج ہونے کے باوجود ابھی تک اعلی افسران ائی جی اسلام اباد کی طرف سے کسی قسم کی کوئی کاروائی عمل میں نہ لائی گئی جبکہ ایف ائی ار کے اندراج کے متن کے مطابق پہلے ایس ایچ او نے ایک لاکھ روپے کی ڈیمانڈ کی اس کے بعد طالب علم کے بعد جو چیزیں تھیں وہ نکال لیں اور اسے کئی گھنٹے اپ سے بے جا میں رکھا اور ناجائز مقدمہ کی دھمکیاں دیں اور اس کے بعد اسے چھوڑا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں